Fa Inni Qarib Urdu Edition
Author | : Sejil Muhammad |
Publisher | : |
Total Pages | : 114 |
Release | : 2021-07-02 |
ISBN-10 | : 1105285375 |
ISBN-13 | : 9781105285370 |
Rating | : 4/5 (370 Downloads) |
Download or read book Fa Inni Qarib Urdu Edition written by Sejil Muhammad and published by . This book was released on 2021-07-02 with total page 114 pages. Available in PDF, EPUB and Kindle. Book excerpt: قرآن مخلص دلوں کی رو شنی، گمراہوں کے لیے ہدایت اور مومنوں کے لیے رحمت ہے۔ قرآن ہمارے لیے وہ معجزہ ہے جو ہم اپنی زندگیوں میں ہر روز محسوس کر سکتے ہیں. اس کتاب کا مقصد قران کریم میں موجود دعاؤں اور اذکار پر توجہ مرکوز کرنا ہے۔ ان دعاوں کی خاص اہمیت اس لیے ہے کہ یہ ہمیں خود ہمارے خالق، ہمارے رب نے سکھائی ہیں۔ دعا کا قبول کرنے والا اگر خود دعا کا سلیقہ سکھاۓ تو اس سے بہتر دعا کیا ہوگی۔ سورة البقرة میں اللہ تعالٰی کا ارشاد ہے وَإِذَا سَأَلَكَ عِبَادِي عَنِّي فَإِنِّي قَرِيبٌ ۖ أُجِيبُ دَعْوَةَ الدَّاعِ إِذَا دَعَانِ ۖ فَلْيَسْتَجِيبُوا لِي وَلْيُؤْمِنُوا بِي لَعَلَّهُمْ يَرْشُدُونَ جب میرے بندے میرے بارے میں آپ ﷺ سے سوال کریں تو آپ کہہ دیں کہ میں بہت ہی قریب ہوں، ہر پکارنے والے کی پکارکا ،جب کبھی وه مجھے پکارے، جواب دیتا ہوں ،اس لئے لوگوں کو بھی چاہئے کہ وہ میری بات مان لیا کریں اور مجھ پر ایمان رکھیں، تاکہ وہ راہ راست پر آ جایٔں۔ (سورۃ البقرة 186)